+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2023 17:06:05
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ انڈیا 6150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔