+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2023 12:18:40
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16300 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 310/312 روپیہ کا ہو گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی مال کم ہیں 15500 سے 16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19500 سے 21500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔