+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2023 21:56:37
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور رات کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 237 روپیہ کلو تک خریدار بن جاتا ہے۔ سیلنگ 240 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے گوداموں میں شارٹیج نظر آرہی ہے ماہرین کا خیال ہے کہ مسور کا کوئی بھی ریٹ بن سکتا ہے