+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2023 17:35:25
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 244/245 روپیہ کلو تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم پچھلے دو ہفتے میں مارکیٹ کافی تیز ہوئ ہے 36 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے اور فل حال انٹرنیشنل مارکیٹیں تیز ہی ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔