+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 09 2023 11:28:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے ڈیلرز سیٹ پر نہیں ہیں۔ نمبر بھی بند ہیں۔ مارکیٹ میں اوپن کوئ کام نہیں ہو رہا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔ جیسے ہی کوئ کام ہونگے اپڈیٹ کر دیں گے۔