+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2023 10:47:55
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500 جبکہ قصور لائن 3450 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ تاہم گاہکی سست ہے۔