+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2022 15:06:50
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  کالا چنا آسٹریلین کراچی 168 سے 173 جیسے حالات ہیں۔  تنزانیہ کالا چنا 155 جیسے حالات ہیں۔  مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  بکنگ سی ایچ کے ایم 625 جبکہ 655 ڈالر جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کی نیو کراپ جو اکتوبر میں شروع ہو گی اس کے سودے 635 ڈالر میں ہوے ہیں۔