+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2023 11:41:55
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکرا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 400 روپیہ من نرم ہے اور 17500 روپیہ من ریٹ ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کم ہوا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ فیصل آباد ایرانی ٹکرا کوالٹی 19000/20000 جبکہ ایرانی گولی کوالٹی 22000/23000 روپیہ من ریٹ ہے۔ زیادہ تر کام ایرانی کوالٹی کے ہی ہوتے ہیں انڈین گولی دھنیا اکا دکا بکتا ہے۔