+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2023 12:12:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ دوپہر کے اوقات میں 14700 روپیہ کوئنٹل پہ رکے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں میں 100 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے لیکن اس ریٹ میں مل جاتی ہے۔ خریدار کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کریں حالات سازگار نہیں ہیں۔