+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 18 2023 12:13:49
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت ایڈوانس پیمنٹ پر 260/261 روپیہ کلو ریٹ ہے نپر کوالٹی کا جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 263 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ بکنگ گریڈ 2 20 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 700 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 225.57 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2/3 تاریخ کو کراچی پورٹ پر 15000 ٹن مال لگنا ہے۔ ان مالوں کی 245 روپیہ کلو تک بیچ آ رہی ہے لیکن ابھی کوئ کام نہیں ہوئے ہیں۔ لوکل میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔