+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 25 2023 15:22:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 14100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کی 14500/600 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جن لوگوں کے پاس مہنگے سودے پڑے ہوے ہیں۔ وہ مارکیٹ کو اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ریٹیل میں کام کاج کمزور ہے۔ فل الحال ضرورت سے زیادہ خریداری نہیں کرنی چاہیے۔ جب تک ستمبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ نہیں ہوتی سکون سے بیٹھنا چاہیے۔