+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 25 2023 17:20:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 14400 تک سودے ہوے تھے۔ تاہم اس وقت 25/50 کمزور سمجھنی چاہیے۔  ستمبر کے سودوں کے 14650/75 تک کام ہوے ہیں۔  فل الحال ضرورت سے زیادہ خریداری نہیں کرنی چاہیے۔