+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2022 10:42:41
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مونگ ثابت فیصل آباد 5500/5600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔  خریدار بھرپور ہے لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک اسٹاکسٹ سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ تین چار دن سے بروکر صرف ریٹ بتا رہے ہیں لیکن سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔  دوسری جانب تھل پنجاب میں مونگ کی کاشت کے علاقوں میں ییلو موزیک وائرس لگنا شروع ہو گیا ہے جو فصل جو خراب کرنا شروع ہو گیا ہے۔  مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔