+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 03 2023 15:46:47
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 235 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں مال نہیں ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔