+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 05 2023 11:54:49
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 88000 روپیہ من تک بھاو بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال ہی شارٹ ہیں 96000/97000 روپیہ من ریٹ مانگتے ہیں۔ بکنگ انڈیا بہتر ہوئ ہے اور 7200 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ضرور ہوئ ہے لیکن گاہک ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ ٹریڈرز بہت کم کام کرتے ہیں ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔