+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2023 10:28:23
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 140 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6000 ملتان 5900 فیصل آباد 5750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کافی دباؤ میں آ گئ ہے۔ کافی سارے ٹریڈرز اوپر ریٹوں میں لے کر پھنسے ہوئے ہیں۔ 250 کے حساب سے بھی اگر ڈالر لگایا جائے تب بھی اور بکنگ 20 ڈالر کم 550 ڈالر کے حساب سے کالا چنا 149.18 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ بڑی پارٹیاں لوکل مارکیٹ سے خریداری کر کے پڑتے سیدھے کریں گی۔ فل حال مارکیٹ بھلے مزید کمزور بھی ہو جائے لیکن لانگ ٹرم کے لیے اگر مارکیٹ پڑتے تک ہی آگئ تو مزدوری بن سکتی ہے۔