+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2023 11:17:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ستمبر کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ حاضر میں مال مشکل سے بکتے ہیں۔