+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2022 11:22:59
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 212/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی بکنگ 920 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 206.82 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ برما وی 2 216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 225/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیا 225/235روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیا سے بکنگ 20 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1020 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 229.36 روپیہ کلو کا پڑتا ہے ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں کمزور ہوئ ہے اور 207.25 پیسے تک ہو گیا ہے امپورًٹ میں۔ 
انڈیا 8 ایم ایم 260/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 کینیڈا 8/9 ایم ایم 268/70 انڈیا 9 ایم ایم 274/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا  9 ایم ایم بلنگ 1290 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 290.07 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہو رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے پورٹ پر آمدن متوقع ہے۔
انڈیا 12 ایم ایم 333/335 روپیہ کلو جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔