+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2023 14:01:24
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر والے 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج فیصل آباد مارکیٹ بند ہے۔ کام نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 277.47 روپیہ تک ہے امپورٹ میں.