+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2022 12:12:56
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ پکے دڑے 11500/12500 جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مال 14000/14500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  دوسری جانب کراچی نیا برسیم ستمبر ڈیلیوری کے سودے 200 روپیہ من مزیر تیز ہوئے ہیں اور 11500/11700 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ پرانا برسیم 9500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1170 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل اچھی گاہکی تھی امپورٹ میں۔