+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 20 2023 07:07:57
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104/104.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کام سست تھا۔ بکنگ رشیا سے 355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 108 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ تھوڑی بہت نرم ہو تو مزید خریداری کرنی چاہیے لانگ ٹرم کے لیے۔