+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2023 15:09:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13400 سفینہ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ سانگلہ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13200/13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 12950 اے کے ٹی 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13000 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ سندھ پچھلے دنوں مارکیٹ کافی کمزور تھی تاہم اب مارکیٹ بہتر ہے جنوبی پنجاب سے فرقہ کم ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں ڈیمانڈ کم تھی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔