+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2023 16:41:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں بھی فل حال کوئ کام کاج نہیں ہے۔ ڈھرکی گھوٹکی 12000 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ سرگودھا سائڈ جوہر آباد بھلوال 12800 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چمبڑ شوگر ملز نے کل کرشنگ شروع کر دی ہے۔ کل 12250 تک کام ہوئے تھے۔ تاہم آج مارکیٹ مزید کم ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھوڑی بہت مارکیٹ نرم ہو تو دوچار روپے نیچے آئے تو خریداری کرنی چاہیے۔