+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2022 12:06:18
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ مارکیٹ رکی ہوئ ہے جبکہ یا کراچی 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 300 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 12000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانے مال کے 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ مصر کے ایکسپوٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں 1200 ڈالر میں بھی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔