+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2023 13:50:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ شوگر ملز 12600 روپیہ کوئنتل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو بھی مارکیٹ نرم ہے اور 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 12100 جبکہ زیریں سندھ میں 11950/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔