+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2023 20:13:25
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی سے 16500 میں کام ہوا ہے مارکیٹ 400 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان حیدرآباد اور سکھر میں آج ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی تھی جس کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہو گئ ہے