+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 07 2023 18:14:56
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں ریٹ تو 17800 تک مانگتے ہیں لیکن گاہکی کمزور ہے۔ ابھی فل حال گاہکی نہیں ہے۔ ٹریڈرز آمدن کا انتظار کر رہے ہیں ۔