+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2023 12:28:33
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من ملتان 6500 جبکہ فیصل آباد 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تنزانیہ کالا چنا پاکستان میں تقریباً مال نہیں آئے ہیں۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے امپورٹ نہیں ہوئ ہے۔ تاہم انڈیا نے پچھلے دو مہینے میں تنزانیہ سے بہت خریداری کی ہے۔ ۔ ستمبر کے مہینے میں انڈیا نے تنزانیہ کالا چنا 34993 ٹن جبکہ اکتوبر کے مہینے میں 49093 ٹن ریکارڈ خریداری کی ہے۔ انڈین اس سال اب تک ٹوٹل 86098 ٹن تنزانیہ سے کالا چنا خریداری کر ُچکا ہے۔ زیادہ خریداری پچھلے دو ماہ میں ہوئی ہے۔