+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2022 18:53:49
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 212/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 225/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیا 225/235روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے بیچ کم تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 210 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ 
اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 8 ایم ایم 260/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 کینیڈا 8/9 ایم ایم 268/70 انڈیا 9 ایم ایم 275/278 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 12 ایم ایم 333/335 روپیہ کلو جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔