+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2022 10:38:12
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 212/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لوگ سوڈان کے مال گوداموں میں لے جا کر سارٹیکس کروا کر بیچ رہے ہیں۔ برما وی 2 دو روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہ اور 218  روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ وی 7 226/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیا 225/235روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 209 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ 
اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 8 ایم ایم 262/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 263/265 کینیڈا 8/9 ایم ایم 267/270 انڈیا 9 ایم ایم 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل انڈیا کی مارکیٹ 4 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اسی وجہ سے اور ڈالر میں تیزی کی وجہ سے پاکستان میں بھی بیچ رک گئ ہے اور 9 ایم ایم کی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم کی بکنگ 1320 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 299.32 روپیہ کلو کا پڑتا ہے ۔
انڈیا 12 ایم ایم بھی 2/5  روپیہ کلو تیز ہوا ہے 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔