+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2022 10:47:25
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مسور نپر کراچی 230 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور 232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق عید کے بعد کی لوڈنگ 225 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔  12 جولائی کو پورٹ پر آمد متوقع ہے۔  جن ایمپورٹرز کا مال 12 جولائی کو پورٹ پر لگ رہا ہے انہوں نے عید بعد لوڈنگ 225 میں فروخت کیا ہے۔  بکنگ 800 ڈالر جیسے حالات ہیں کرمسن کے۔