+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 16 2023 13:32:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ سلاںوالی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں 11650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ لین دین کے مسائل کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ تاہم مارکیٹ کسی بھی ٹائم تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ حاضر میں 70/80% مال ہاتھ میں رکھ کر چلنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ کی چھوٹی ملوں میں یارڈ پوزیشن بہت کم ہے۔ 60/70 ٹرالیاں آمدن ہے گنے کی چھوٹی ملوں میں اور میر پور مل نے 435/440 روپیہ من تک گنا خریدا ہے۔