+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 21 2023 13:36:55
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور 250/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی والے جہاز کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آنے والے جہاز میں امپورٹرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے. پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں کراچی پورٹ پر نپر کوالٹی 410 جبکہ رشین مسور کے 195 کنٹینر پورٹ پر لگے تھے۔