+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 21 2023 17:53:27
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے مال مکس کر کے ِبک رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 مہینے ٹائم پر 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ریٹ مناسب ہیں۔ ساتھ ساتھ مال ِبک رہے ہیں۔ کوئ زیادہ ریٹ نہیں ہیں مرچی کا۔ سٹاکسٹ بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مہنگے ریٹوں والے مال پڑے ہوئے ہیں۔ ٹریڈرز کو بیچنے پر وارہ نہیں ہے۔ نقصان ہیں۔ مارکیٹ میں دوبارہ بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔