+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2023 17:42:22
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ کمزور ہے۔ کام ختم ہو گیا ہے۔ سندھ تھوڑے تھوڑے مال نیچے بکتے رہیں گے۔