+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 23 2023 14:08:37
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کوئٹہ کی مارکیٹ میں زیرہ کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور اس کی قیمت 82500 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ فیصل آباد کا بازار رکا ہوا ہے۔ انڈین زیرہ کی قیمت 88000 روپے جبکہ ایرانی زیرہ کی قیمت 90000 روپے تک ہے۔