Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 08 2024
مونگ ثابت آج کا ریٹ اور تبصرہ
Aug 08 2024 18:25:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 08 2024 18:18:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ستمبر بائر آپشن کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں گاہک ہے۔ بکنگ سے پڑتا چونکہ اوپر ہے اس لیے خریدار لوکل میں ہی خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Aug 08 2024 18:17:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 258.5 جبکہ سوموار منگل پیمنٹ پر 259.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 263.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا ملتان منڈی میں 10925 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 08 2024 18:14:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13080/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست کے سودوں کے 13070/80 جبکہ اگست فکس کے سودوں کی 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12715/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Aug 08 2024 18:13:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں اچھی کوالٹی مال 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور اچھے مشین کلین مال 216 سے 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 18:12:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 18:07:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 18:06:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 18:05:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13650/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم ماش دال کا ریٹ کافی زیادہ ہے 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملرز کی دال بک رہی ہے اسی لیے اتنا فرق ہے۔ یہاں ٹریڈرز لوکل میں بھی مال خرید رہے ہیں اور بکنگ میں بھی تھوڑا تھوڑا مال بک کروا رہے ہیں۔ لوکل میں فل حال امپورٹرز کو نقصان ہے ان ریٹوں میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جولائ کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 367 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13626 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب آج انڈیا چینائی منڈی میں مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 8900 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 08 2024 17:49:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی شام کے اوقات میں 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 17:48:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 17:47:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8900/9000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 08 2024 15:09:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید نرم ہے اور 258.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 ستمبر 262.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 10900/10925 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست ہے۔ .
Aug 08 2024 15:08:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پنجاب تل کی کاشت کے علاقوں میں بارش ہوئ ہے جن میں خانیوال، میاں چنوں، چیچہ وطنی، ساہیوال، اوکاڑہ، پتوکی وغیرہ یعنی ملتان سے ساہیوال والی پٹی پر بارشیں ہوئ ہیں۔ جبکہ ملتان سے رحیم یار خان والی پٹی میں اکا دکا کہیں کہیں بارش ہوئ ہے اور صادق آباد سے آگے سندھ سائڈ ابھی بارش نہیں ہوئ ہے۔ آگے 10/12 دن سندھ اور پنجاب دونوں میں مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ .
Aug 08 2024 15:03:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 15:02:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 15:01:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی بھی 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 53000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 15:00:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں دوپھاڑ دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 14:46:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13070/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل اگست کے سودوں کے 13020/30 تک کام ہو گئے تھے۔ ابھی دوبارہ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ پلس ہوئ ہے اور 13060/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس 13670 میں مل جاتے ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ انویسٹرز بھی مال بیچ کر سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ ڈیلرز بھی زیادہ مقدار میں مال نہیں لکھواتے ہیں۔ صرف اتنا ہی کام کر رہے ہیں جو آسانی سے بک جائے۔ .
Aug 08 2024 14:45:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھی کوالٹی مال 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 208 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور اچھے مشین کلین مال 216 سے 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Aug 08 2024 14:44:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں کینیڈا 8/9 ایم ایم فل حال مال کم ہیں تاہم کینیڈا کی کراپ اچھی ہے۔ بکنگ 860/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 266.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں بھی 1350/1370 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 418/424 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 08 2024 14:40:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700/2800 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار پرولائن 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4400/4500 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 4500/4600 روپیہ من جبکہ نئے مال 4000/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور آمدن 1/2 گٹو تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 14:38:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13750/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1115 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13812 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل میں بھی خریدار تھوڑا تھوڑا مال ہی خرید رہے ہیں۔ .
Aug 08 2024 13:40:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں رات 21000 تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مصر کی لوکل مارکیٹ مین 12500/13500 اردب تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 100 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 21438 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ میں گاہکی نہیں ہے کیونکہ پاکستان میں مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ .
Aug 08 2024 13:36:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13650 پاپولر 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13600 بابا 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13390 سویرہ 13575 کسان 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13090 یونائٹڈ شوگر ملز 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور النور شوگر ملز 13175 شاہمراد 13180 فاران 13275 جبکہ آبادگار 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ 3 مل اگست کھلے سودے 13040/50 جبکہ فکس 12710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 08 2024 13:13:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 08 2024 12:38:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈین مارکیٹ میں گوارہ 5303 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 08 2024 12:34:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 259 جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 263 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ نرم ہے اور 10950/10975 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 08 2024 12:28:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 12:27:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott