+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2023 13:34:17
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1000 پلس بوری کی آمدن ہے۔ ہائبرڈ 13800 سے 15250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 18000 سے 20400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال 11000/12000 روپیہ من جبکہ طوطا پری مال 11000/13000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔