+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2023 22:06:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے  فارورڈ کے سودوں میں تیزی دیکھی گئی ہے رات کے اوقات میں۔ دسمبر کے سودے 12240 تک ہوے ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کا 12830/50 کا خریدار بن جاتا ہے۔ ڈیپازٹ والے سودے 13125 تک ہوے ہیں 500 ڈیپازٹ کے ساتھ۔  مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔