+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2023 13:55:01
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ای ٹی جی جہاز والے مال 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 236/237 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ رشین مسور 262/272 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ جتنی اچھی کوالٹی اتنا زیادہ ریٹ۔ بکنگ نپر نمبر 2 کوالٹی مال 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 224.58 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو تو پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔