+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2023 15:20:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 11740/11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وای کے 11825/11850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل دسبر کے سودوں کے 12150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ جنوری 12825 تک بھاؤ ہیں۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔