+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2023 16:41:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 35 سے 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہو گئی ہے اور 11850 تک کام ہوے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بعض ڈیلر 11875/11900 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 12900 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے