+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 05 2023 12:34:25
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 6300/6400 میں پلانٹ والے مال پہنچ میں مل جاتے ہیں۔ فل حال ٹریڈز نمی 15 پرسنٹ بتاتے ہیں لیکن مالوں میں 18 پرسنٹ تک نمی ہے وہ مال سٹاک کرنے کا فائدہ نہیں ہے۔ مال دو مہینے بعد خراب ہو جائیں گے۔ رنگ بھی بدل جائے گا اور بدبو بھی چھوڑ دیں گے۔ فل حال ریٹ مناسب ہیں خشک مال 12/13پرسنٹ نمی والے مال لینے چاہیں ان ریٹوں میں۔ اس میں نفعے کے امکانات بن سکتے ہیں۔