+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 05 2023 12:41:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 158.5 روپیہ کلو اوپن ہوئ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی۔ سرگودھا منڈی میں 6575 ملتان 6450 فیصل آباد 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ ایک تو مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے ہے دوسرا انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر رکا ہوا ہے 285.25/285.50 کے لیول پر امپورٹ میں۔