+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2023 13:22:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12400 کمالیہ 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 12025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں 11800/11875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 11425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں میں 25 روپیہ کوئنٹل کمی آئ ہے اور جنوری کے سودوں کے 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹیل میں بھی ڈیمانڈ اچھی ہے اور انویسٹرز بھی مال لے رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ سندھ میں سجاول والی سائڈ پر 475 روپیہ من تک گنے کا بھاؤ بن گیا ہے۔