+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2023 14:25:06
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام اباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید کم ہوئ ہے اور 133/134 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل میں ٹریڈرز ہلکے مال بیچ رہے ہیں۔ بکنگ 50 ڈالر تیز ہوئ ہے انڈیا کی ڈیوٹی ختم ہونے کی وجہ سے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ا رہے ہیں جو کراچی پورٹ پر 140.18 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ پرانے مالوں میں ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے نئے مال ہاتھ میں رکھنے چاہیے۔