+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2023 21:00:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 12900 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 12925 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جوہر آباد 13400 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ملیں انتہائی مضبوط ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔