+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 11 2023 12:51:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ آج مارکیٹ کھلتے ہی 75 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوے ہیں اور 13075 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13050 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 18 دسمبر کی پیمنٹ پر 13225 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ دوسری ملوں کے بھاؤ کچھ دیر ٹھہر کے اپڈیٹ ہونگے