+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2023 17:37:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13050 جے ڈی ڈبلیو 13075 میں مل جاتی ہے صبح کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے سودے 13240 میں مل جاتے ہیں جبکہ جنوری 13725 کی بیچ ہے گاہک تھوڑا کم ھے۔