+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 14 2023 13:08:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13500 روپیہ کوئنٹل جبکہ کشمیر 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ فارورڈ کے سودوں میں بھی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جنوری 13700 کی بیچ ہے۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑی ملوں نے چھوٹی چھوٹی تاریخوں کے سودے بیچے ہوئے ہیں۔ 18 تاریخ پیمنٹ پر کافی سودے ہوئے ہوئے ہیں۔ وقتی طور پر مارکیٹ میں پیمنٹ کا پریشر بھی بن سکتا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ وقتی طور پر مارکیٹ کی صورت حال ساتھ ساتھ ہی دیکھنی پڑے گی۔ اپر سندھ میں 12900/12950 تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 12650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔